نواز شریف کے دونوں بیٹے حسن اور حسین نواز وطن لوٹ آئے

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں بیٹے حسن اور حسین نواز وطن لوٹ آئے۔ جاتی امرا پہنچنے پر ان کا استقبال قائد ن لیگ نے کیا۔ اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔
لاہور ایئر پورٹ پہنچے پر خاندان کے قریبی افراد نے ان کا استقبال کیا جہاں سے سخت سیکورٹی میں دونوں بھائیوں کو جاتی امراء لے جایا گیا۔
یاد رہے کہ حسن اور حسین نواز نے جاتی امراء پہنچ کر اپنی والدہ کی قبر پر حاضری دی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 8افراد جاں بحق