pakistan foreign office spokesperson zahid hafeez chaudhri file photo 1607196999 1133

حوثی باغی سعودی عرب پر حملے فوری طور پر بند کریں۔ ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد )پاکستان نے حوثی باغیوں کی جانب سے حالیہ حملوں خصوصا جذان میں حملہ اور اس جے نتیجہ میں 5 شہریوں کے زخمی ہونے کی مذمت کی، اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ حملے سعودی عرب کی علاقائی سلامتی کی خلاف ورزی اور انسانی زندگیوں کے لیے خطرہ ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل

انہوں نے کہا کہ حوثی باغی سعودی عرب پر حملے فوری طور پر بند کریں۔مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں, باغی یمن کے معارب گورنریٹ پر بھی لے بند کریںیمن کا مسئملہ پرامن زرائع سے جامع سیاسی حل کا متقاضی ہے۔

مزید پڑھیں:  روس کا امریکی ٹیکٹیکل میزائل یوکرین کو دینے کا دعویٰ