mushtaq ahmad

ختم نبوت کے آئین کےچیڑنےوالوں کو نہیں بخشاجائیگا،سینٹرمشتاق خان

ویب ڈیسک(ہنگو) سینٹر مشتاق احمد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت دینی مدارس کے ساتھ تعاون کریں اور عصری علوم کی طرح دینی مدارس کیلئے بھی سرکاری طور فنڈ مختص کریں ۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شہر اور مضافات میں ہلکی بارش، فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ

المرکز تعلیم القران میں 20 طلباء نے ناظرہ قرآن مکمل کیا 8 طلباء نے قرآن حفظ کیا۔

سینٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ حکومت مدارس کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کے راستے روکیں ، دینی مدارس اور علمائے کرام ہی مغربی کلچر کے خاتمہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ختم نبوت کے آئین کو چھیڑنے والوں کو نہیں بخشا جائیگا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری