خلیجی اور یورپی ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: سعودی عرب سمیت خلیجی اور یورپی ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات اور قطر سمیت آسٹریلیا، سپین اور دیگر یورپی ممالک میں آج عیدالفطرعیقدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔
یاد رہے کہ خلیجی اور یورپی ممالک میں‌آج عیدالفطر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے.

مزید پڑھیں:  وفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مزید قرض معاہدے کے خواہاں