ہجویری

داتاگنج بخش علی ہجویری کا عرس 26ستمبر سے

ویب ڈیسک :حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے سالانہ عرس کی تین روزہ عرس تقریبات 26ستمبر سے شروع ہوں گی جس کے لئے لاہور کی ضلعی انتظامیہ اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13اعلیٰ افسران برطرف

عرس کی تقریبات 26ستمبر سے 28 ستمبر تک جاری رہیں گی۔انتظامیہ کے مطابق بغیر ویکسینیشن والے افراد کو داتا دربار عرس کی تقریبات میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل، مکانات منہدم، 8 افراد جاں بحق