الیکشن 2024ء ، 16 رکنی دولت مشترکہ وفد پاکستان آئیگا

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونے والے ‏الیکشن 2024ء کے معائنے کے لئے 16 رکنی دولت مشترکہ وفد پاکستان آئے گا۔
ذرائع کے مطابق نائیجیریا کے سابق صدر کی قیادت میں آنیوالی ٹیم کے دیگر اراکین میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نمائندے بھی میں شامل ہوں گے۔
اس کے علاوہ برطانیہ کے 37 صحافیوں کو بھی انتخابات کی کوریج کیلئے ویزے جاری کر دیئے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ ‏الیکشن 2024ء کے معائنے کے لئے 16 رکنی دولت مشترکہ وفد پاکستان آئے گا۔

مزید پڑھیں:  کوشش ہے کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم