دیر درآمد شدہ بوٹ

دیر ،خال میں بیرونی ممالک سے درآمد شدہ بوٹ کے سٹال لگ گئے

ویب ڈیسک :دیر کے علاقہ خال میں بیرونی ممالک سے درآمد شدہ بوٹ کے سٹال لگ گئے۔امریکہ وینام سپین اور جرمنی کے بوٹ لوگ پسند کرتے ھیں ۔قیمت مناسب ھونے کی وجہ سے زیادہ تر لوگ ان جوتوں کا انتخاب کرتے ھیں۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر تجاوزات ہٹانے کا حکم