روپے ڈالر

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف قرض منظوری کے بعد انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالرکا بھاؤ 3 روپے 48 پیسے کم ہو کر 274 روپے ہو گیا، بعدازاں ڈالر 275 روپے پر آ گیا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر ایک روپیہ 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے موسلادھار بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان