رہائی کے بعد اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک: سابق سپیکر و پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر کو رہائی ملنے کے بعد چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 9مئی کے واقعات کے حوالے سے درج کیس میں گرفتار کئے گئے ہیں،
چارسدہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سابق سپیکربھی چارسدہ انٹرچنج جلاو گھیراو کیس میں ملوث ہیں۔سانحہ 9 مئی کے جلاو گھیراو میں گرفتار کارکنان کی نشادہی پر ان کا نام شامل کیا گیا۔
چارسدہ احتجاج کے وقت گاڑی میں اسد قیصر نے موقع پر پنہچ کر کارکنان کو اکسیا تھا۔

مزید پڑھیں:  بشام واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں، ممتاز زہرا بلوچ