ریلوے سٹیشنز سکیورٹی ہائی الرٹ

ریلوے سٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا

ملکی حالات کے پیش نظر ریلویز پولیس نے تمام ریلوے سٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا۔
ویب ڈیسک: ترجمان ریلوے کے مطابق ملک بھر میں تمام اسٹشینز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی میں اضافہ کرتے ہوئے ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ ریلوےاسٹیشنوں کے داخلی اور خارجی راستوں کی چیکنگ بڑھا دی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق ریلوے اسٹیشنز، ٹرینوں کو بم ڈسپوزل اسکواڈ اور اسپیشل برانچ کے ذریعے کلیئر کرنے کا حکم دیا گیا ہے

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ