ساتھی اداکاروں نے ہمیشہ عزت کا برتاو کیا، امیشا پٹل

ممبئی: امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ انہیں کبھی بھی مرد اداکاروں سے عدم تحفظ کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھی اداکاروں نے ان کے ساتھ ہمیشہ عزت کا برتاؤ کیا ہے۔
امیشا پٹیل نے کہا کہ مجھے ایسا نہیں لگتا کہ میں نے اجے دیوگن، سنی دیول، سلمان خان، ہریتک روشن، شاہ رخ خان اور عامر خان جیسے لوگوں کے ساتھ کام کیا ہے۔مجھے لگتا ہے کہ وہ یہاں بہت طویل عرصے سے رہے ہیں اور ان کا بالی ووڈ پر راج رہے گا۔ امیشا پٹیل نے کہا کہ میں نے کبھی کسی بھی ساتھی اداکار یا اداکارہ کو پریشان نہیں کیا اور نہ ان کسیاتھ ہتک کا رویہ اختیار کیا۔