انار کو محفوظ رکھنے کا انوکھا طریقہ

سرد علاقوں میں انار کو محفوظ رکھنے کا انوکھا طریقہ

ویب ڈیسک :انار کو غذائی اور طبی خصوصیات کے باعث قدرت کا ایک انمول تحفہ تسلیم کیا جاتا ہے، اس پھل کو جنت کا پھل بھی قرار دیا گیا ہے، انار کو تمام پھلوں میں شہنشاہ کی سی حیثیت حاصل ہے۔
سرد علاقوں میں انار کے گچھے بنا کر انھیں چھت کے اندر لٹکایا جاتا ہے تاکہ سیزن ختم ہونے کے بعد انھیں کھایا جا سکے، یہی ان کا کولڈ سٹوریج ہوتا ہے ۔ زیر نظر تصویر چترال کے ایک گائوں کی ہے۔چمرکن گاں میٹھے انار کیلئے مشہور ہے اور ان دنوں باغات انار کے پھلوں سے بھرے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ڈالر کی قدر میں اضافہ، 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا