214376 2108847776

سشمیتا سین کی سورہ العصر پڑھنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سشمیتا سین کی ایک ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے جس میں وہ سورہ العصر پڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ سشمیتا سین نے سورہ العصر سے پہلے بسم اللہ پڑھی اس کے بعد سورہ العصر پڑھی۔
انسٹاگرام پر لائیو چیٹ سیشن کے دوران سشمیتا سین کی بیٹیاں اور ان کے دوست بھی موجود تھے اور سشمیتا سین کی ایک بیٹی نے بھی اپنی والدہ کے ساتھ سورہ العصر پڑھی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن