pick up 1

سندوی پورن میں پک اپ ڈاٹسن حادثے کا شکار۔ 1 شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (شانگلہ): سندوی پورن میں پک اپ ڈاٹسن حادثے کا شکار ہوگئی، پولیس کے مطابق گاڑی الوچ سے علاقہ شارکوٹ جا رہی تھی۔ حادثے میں 1 شخص موقع پر جاں بحق اور 5 افراد زخمی، زخمیوں کو پورن ہسپتال منتقل کردیے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد