3333

سنوفیسٹیول وادی مداقلشت چترال میں رنگارنگ تقریب کا آج دوسراروز

ویب ڈسک (چترال)حکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ چترال لوئر اور ہندوکش سنو سپورٹس کلب کے باہمی اشتراک سے چترال کی خوبصورت وادی مداقلشت میں ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول کا رنگارنگ تقریبکا آج دوسرا روز جاری۔ فیسٹیول میں دس غیر ملکی کھلاڑیوں اور ٹرینرز سمیت مقامی کھلاڑی بھی کثیر تعداد میں شریک ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ اور دیر بالا میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی

ذرائع کے مطابق کینیڈین ہائی کمشنر گیلمور وینڈی Gilmour Wendy مداقلشت میں صفائی مہم میں شریک ہیں، کمشنر نے مقامی لوگوں اور سیاحوں کو سیاحتی مقام کی صفائی بارے بتایا

مزید پڑھیں:  جمرود، فاٹا انضمام کیخلاف علاقہ مکین کا احتجاج

انہوں کا کہنا تھا کہ یہاں کے بچے برفانی کھیلوں میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں مقامی آبادی کی ہر ممکن مدد کریں گے۔