سیاحوں سے بھرا بحرین

سیاحوں سے بھرا بحرین پتھروں اور ریت کا ڈھیر بن چکا

ویب ڈیسک : سوات کے سیاحتی مقام بحرین میں تاریخی تباہی مچا دی۔ بحرین کے تاریخی مین بازار میں کبھی جہاں سیاحوں کی چہل پہل اور رونق ہوا کرتی تھی، اب وہ پتھروں اور ریت کا ڈھیر بن چکا ہے۔ تمام ہوٹل اور دکانیں ریت اور پتھروں سے بھری پڑی ہیں۔
انتظامیہ کے مطابق حالیہ سیلاب میں بحرین میں 1100 مکانات، 52 ہوٹل اور 30 رابطہ پل سیلابی ریلے میںبہہ گئے۔ 400 دکانیں اور 38 بجلی کے پُول تباہ ہونے سمیت دیگر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، شفیع نامی قیدی کی جیل میں خودکشی