download 53

سینما ہال تھیٹر مزارات بند،سیاسی اجتماعات اور ان ڈور تقریبات پر فوری پابندی،ملک بھر کے تعلیمی ادارے دو ماہ تک فوری بند کرنے کی سفارش

ویب ڈیسک : این سی او سی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں، بازار و دیگر دکانیں صبح 8 تا شام 6 تک کھلی رکھی جائیں ۔

آوٹ ڈور شادی میں تعداد گھٹا کر 500 کی حد کی سفارش،ان ڈور تقریبات پر پابندی کی سفارش،سیاسی اجتماعات پر فوری پابندی کی سفارش،سینما ہال تھیٹر مزارات بند کرنے کی سفارش.

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں

ملک بھر کے تعلیمی ادارے 16 نومبر سے 15 جنوری تک دو ماہ فوری بند کرنے کی سفارش،زیادہ اوسط والے شہروں میں شام 6 کے بعد مکمل لاک ڈاون کی سفارش،نیشنل کمانڈ اتھارٹی نے تمام سفارشات پر فوری اور ہنگامی طور پرعمل درآمد کی حکومت سےدرخواست کردی.

مزید پڑھیں:  قیدیوں کی رہائی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہیں گے، یوو گیلنٹ