سیہون شریف میں المناک حادثہ

سیہون شریف میں المناک حادثہ،20زائرین جاں بحق

ویب ڈیسک :سیہون میں مسافر بردار وین کے حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت20افراد جاں بحق ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے وین میں سوار مسافر خیرپورمیرس دائود ہالیپوٹا سے درگاہ لعل شہباز قلندر پر جارہے تھے۔
وین میں بچے اور خواتین بھی سوار تھے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افرادکی بڑی تعداد اورریکسیو اہلکار موقع پرپہنچ گئے جنہوں نے زخمیوں اورجاںبحق افرادکوقریبی ہسپتال منتقل کیا۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی