download 4 15

صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان کی ویمن یونیورسٹی صوابی آمد

ویب ڈیسک (صوابی): صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان کی ویمن یونیورسٹی صوابی آمد، طالبات کے ہمراہ کشمیر یکجہتی واک کی قیادت کی صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان کی ویمن یونیورسٹی صوابی آمد، طالبات کے ہمراہ کشمیر یکجہتی واک کی قیادت کی، سردار مسعود خان کا کہنا تھاکہ ویمن یونیورسٹی صوابی آنے پر بے حد خوشی ہے، ویمن یونیورسٹی صوابی کے قیام پراسپیکر اسد قیصر کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، صدر آزاد جموں کشمیر کا کہنا تھاکہ خواتین کی تعلیم معاشرتی ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ کشمیری عوا م 73 سال سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد