صوابی زمین کے تنازعہ پر فائرنگ

صوابی ، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

ویب ڈیسک :صوابی گاوں جلبئی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوئے فائرنگ سے دو بھائیوں کو گولی لگی جس سے ایک بھائی جابحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والےآپس میں ماموں اور بھانجے تھیں ۔ جاں بحق ھونے والوں کے نام سہیل ولد جمشید اور ایوب ولد اسلام جبکہ زخمی کا نام یوشع ولد جمشید ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  عوام کو ہر صورت ٹیکسز دینے پڑیں گے، وفاقی وزیرخزانہ