khoga khel 1

ضلع انتظامیہ اور خوگہ خیل قوم کے درمیان کامیاب مذاکرات ، دھرنا ختم

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل): ضلع انتظامیہ اور خوگہ خیل قوم کے درمیان کامیاب دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے کامیاب مذاکرات، کامیاب مذاکرات کے بعد خوگہ خیل قوم نے 04 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا، دھرنا ختم ہونے کے بعد پاک افغان شاہراہ 04 روز بعد کھول دی گئی۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، سکول ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والے ہائی ایس کو حادثہ، 15 زخمی

افغانستان کے لیے سپلائی بحال، مذاکرات میں ایم پی اے شفیق شیر، قومی کمیٹی ممبران، ضلع انتظامیہ اور پولیس افسران شامل تھے، یکم جون کو مسائل کے حل کے لئے گرینڈ جرگہ طلب کرنے پر اتفاق کیا گیا، گرینڈ جرگہ میں اعلی حکام اور خوگہ خیل قوم کے کمیٹی ممبران اور مشران شامل ہونگے۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف