673963 7127638 Tariq Aziz Imran Khan updates

طارق عزیز کی رحلت کے بارے میں جان کر نہایت افسردہ ہوں- وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان  نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ طارق عزیز کی رحلت کے بارے میں جان کر نہایت افسردہ ہوں، وہ اپنے دور کی ایک نامور شخصیت اور ٹیلی ویژن پر تفریحی پروگرام (ٹی وی گیم شو) کے موجد تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات، صوبہ بھر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ خوراک کی کمی کا شکار