Ghulam Sarwar

طیارےحادثےکی ابتدائی رپورٹ22جون تک شائع کردی جائےگی- وفاقی وزیرہوابازی

لاہور : وفاقی وزیرہوابازی غلام سرورخان کی لاہورمیں میڈیاسےگفتگو، ان کا کہنا تھا کہ طیارےحادثےکی ابتدائی رپورٹ22جون تک شائع کردی جائےگی۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک

طیارےکے ڈیٹاباکس اوروائس باکس مل چکےہیں جن کاماہرین تجزیہ کررہےہیں۔طیارےپر سوار97میں سے94افراد کی شناخت ہوچکی ہے۔تمام لواحقین کوابتدائی طورپر10لاکھ فی کس ادائیگی ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  امریکی محکمہ خارجہ کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے منفی اثرات کا اعتراف