1892133 akram 1574507893

ظفراللہ جمالی بطوروزیراعظم چھوٹے صوبوں کی عالم بردارتھے۔ اکرم خان درانی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس اسپیکر مشتاق غنی کی زیرصدارت میں ہوگئی، اسمبلی اجلاس میں سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی،ایم پی اے فضل شکورکی اہلیہ اورسابق رکن اسمبلی ڈاکٹرزاکرکی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اکرم خان درانی کا کہنا تھا کہ ظفراللہ جمالی بطوروزیراعظم چھوٹے صوبوں کی عالم بردارتھے، خیبرپختونخواکو110ارب روپے کے پن بجلی منافع کی مد میں اہم کردارادا کیا ہیں۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردی کیخلاف جنگ مشترکہ لائحہ عمل کے تحت لڑینگے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

میرظفراللہ جمالی ایک چھوٹے صوبے سے پہلے اورآخری وزیراعظم تھے، سرداریوسف کا کہنا تھا کہ محروم طبقات کی نمائندگی سے متعلق جمالی نےایک منجےہوئےسیاست دان تھے، خوشدل خان کا کہنا تھا کہ چھوٹےصوبوں کوحقوق دینے میں میرظفراللہ جمالی نےاہم کرداراداکیا، شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ظفراللہ جمالی محب وطن پاکستانی تھے اور ہمیشہ یادرکھا جائےگا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، جرائم پیشہ افراد کی کھوج فٹ پرنٹ سے کی جائیگی، نیا آلا متعارف کرا دیا گیا