.jpeg

عباس احسن سی سی پی اوپشاورتعینات کردئیےگئے

ویب ڈیسک(پشاور):عباس احسن سی سی پی او پشاور تعینات کردئیےگئےہیں ۔جاری کردہاعلامیہ کے مطابق محمد علی گنڈا پور کو ڈی ائی جی سپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے۔ خان زیب ایس پی سی ٹی ڈی پشاورتعینات کر دئیےگئےہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ، تین ججز خورشید اقبال، فضل سبحان اور شاہد خان نے حلف اٹھا لیا