Ev8RAMMXcAMeKC3

عورت آزادی مارچ کے شرکاء ڈی چوک پہنچ گئے

اسلام آباد: عورت آزادی مارچ کے شرکاء ڈی چوک پہنچ گئے،عورت آزادی مارچ کے شرکاء کی نعرے بازی جاری
خواتین کے حقوق کے لیے ہم باہر نکلے ہیں،خواتین کی برابری کے لیے جنگ جاری رہے گی.

مزید پڑھیں:  انتخابی مہم کے دوران اخوندزادہ چٹان پر حملہ تشویش ناک ہے، بلاول بھٹو زرداری