Home Minister 1

غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان۔ وزارت داخلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان۔

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف

• یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

• احکامات اور تفصیلات نادرا کی ویب سائٹ پر بھی میسر کردی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  ججز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مشترکہ ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہ

• امید ہے کہ تمام متعلقہ افراد کو کسی قسم کی مشکل کا سامنہ نہیں ہوگا۔