فٹبال ورلڈ کپ قطر کو شکست

فٹبال ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے قطر کو شکست دیدی

ویب ڈیسک :فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے میزبان قطر کو شکست دے دی۔میگا ایونٹ کے گروپ اے کے پہلے میچ میں میزبان قطر کو ایکواڈور نے 0-2 سے ہرایا، ایکواڈور کی طرف سے دونوں گول ویلنشیا نے پہلے ہاف میں کییدوسرے ہاف اور اضافی وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول سکور نہ کر سکیں، میزبان قطری کھلاڑیوں کی کوششیں ناکام رہیں اور کوئی کامیابی حاصل نہ کی۔

مزید پڑھیں:  افغان طالبان کا خواتین کو زنا حد پر کھلے عام سنگسار کرنے کا اعلان