1 261

فیض آ باد انٹر چینج پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): فیض آ باد انٹر چینج پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، دو ڈاکو نے موٹر سائیکل پر جاتے شخص کو روک کر لوٹ لیا، ڈاکو شہری سے پیسے، موبائل لے کر فرار ہوگئے، ڈاکو کی جانب سے تشدد اور سر پر پتھر مارنے سے شہری کی حالت تشویش ناک۔

مزید پڑھیں:  سٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرزکو اعزازات عطا