240 F 321576238 ySXvdQeEJOSCKICZuM8Kp93vpGvEy7on

لواحقین کی جانب سے پیرا پلیجک سنٹر میں ڈاکٹر پر تشدد،ہاتھ توڑ دیا

پشاور: پیرا پلیجک سنٹر میں ڈاکٹر پر تشدد, ہاتھ توڑ دیا گیا،ڈاکٹر رمضان پر مریض کے لواحقین نے تشدد کیا،ڈاکٹر رمضان کا کہنا تھا کہ مریض ڈسچارج کردیے جانے کے بعد بھی دو دن سے ہسپتال میں تھا،متاثرہ ڈاکٹر نیبیان کے دوران کہا کہ لواحقین نے ہسپتال سے پکنک سپاٹ بنا رکھا تھا،جانے کا کہا تو بھڑک اٹھے, تشدد کیا, مریض پیراپلیجک سنٹر کے چیف ایگزیکٹیو کا رشتہ دار ہے, اسی لیے مجھے سسپنڈ کردیا گیا, تشدد کی ایف آئی آر درج کروانے کی بجائے مجھے فارغ کردیا گیا, ینگ ڈاکٹرز اور پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ڈاکٹر تشدد کی شدید مزمت کی ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش