ایمن خان جلدی شادی کا مشورہ

لڑکیوں شادی جلدی کر لیں ورنہ نہیں ہو گی

اداکارہ ایمن خان نے اپنی ساتھی اداکاراوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد شادی کر لیں ورنہ ان کی شادی نہیں ہو گی۔اپنے ایک بیان کے دوران ایمن خان کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے کبھی اپنے شوہر ، منیب بٹ کو کسی اور لڑکی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تو وہ منیب کو ان کے ہی پستول سے گولی مار دیں گی اور اس لڑکی کو بھی جان سے مار ڈالیں گی۔شادی سے متعلق سوال کے جواب میں ایمن خان نے کہا کہ ان کے خیال میں جب وقت ملے تو شادی جلدی کر لینی چاہیے ، اس میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

پاکستان انڈسٹری میں کتنی اداکارائیں ہیں جو اب تک شادی نہیں کر پائیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ اگر کیریئر بنانے کی غرض سے شادی کے لئے بہت زیادہ وقت لیا جائے تو پھر شادی نہیں ہوتی۔

مزید پڑھیں:  کرن جوہر کے نئے پراجیکٹ میں کھرانا اور سارہ جلو گر ہونگے