مالاکنڈ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے علاقے کوپر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
اس حوالے سے لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ کوپر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئی منتقل کر دیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا .

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل :نواز شریف ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کے خواہاں