722626 5182911 roof collapses quetta updates

مانسہرہ اوگی مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق،خاتون زخمی

ویب ڈیسک (مانسہرہ): اوگی حسین بانڈہ میں کچے مکان کی چھت گرنے کی اطلاع، ملبے تلے متعدد افراد کے پھنسنے کی اطلاع پر سرچ آپریشن شروع ہوئی، ملبے کے نیچے سے 5 افراد کو نکال لیے ہیں، عمارت گرنے کے دوران چار افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوئیں، میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کے ساتھ گنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کردیا، جاں بحق افراد کی شناخت فصل الہی، محمد شبیر، نور اسلام ۔ مسماتہ کے نام سے ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، تالاش شمشی خان خوڑ میں لاپتہ شخص تیسرے روز بھی نہ مل سکا