pia 2 2

ملائیشیا سے پاکستانی آنے والے پرواز مسافروں کا سامان دبئی ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی

ویب ڈیسک : ملائیشیا سے پاکستانی مسافروں کی آمد کا معاملہ، پرواز مسافروں کا سامان دبئی ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی ہے، ذرائع کے مطابق مسافروں کو سامان نہ ملنے پر ایئرپورٹ میں احتجاج، مسافروں کی غیر ملکی ایئرلائن انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی۔

مزید پڑھیں:  مہنگائی 2برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک کا دعویٰ