Screen Shot 2020 11 07 at 4.38.19 PM

موثرلاجسٹکس دشمن کی مہم جوئی کاجواب دینےکی صلاحیت بڑھائےگی- آرمی چیف

ویب ڈیسک:ڈی جی آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کالاہورکورلاجسٹک انسٹالیشنزکادورہ،

آرمی چیف نے اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ موثر،ہموارلاجسٹکس سے ہماری آپریشنل تیاریوں میں اضافہ ہوگا،موثرلاجسٹکس دشمن کی مہم جوئی کاجواب دینےکی صلاحیت بڑھائےگی.

مزید پڑھیں:  یواے ای میں‌ طوفانی بارشیں،75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج
مزید پڑھیں:  سعودیہ کوپی آئی اےاورایئرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچرکی پیشکش

چیف آف لاجسٹکس اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی بھی موجود تھے،کوارٹر ماسٹرجنرل لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی بھی موجود تھے.