859269 031033 updates

موٹروے ایم ون ،ایم ٹو دھند کےباعث ٹریفک کیلئے بند

ویب ڈیسک(اسلام آباد )موٹروے ایم ٹو اسلام آباد تا بلکسر شدید دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند ہے، موٹروے ایم ون پشاور تا صوابی بھی شدید دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت امن کے قیام میں ناکام ہو چکی، بلاول بھٹو

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق سوات موٹروے بھی کرنل شیرخان تا چکدرہ تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئی ہے،دھند کی شدت میں اضافے کے باعث عوام غیرضروری سفر سے گریز کریں۔

مزید پڑھیں:  ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، صدر مملکت

معلومات کیلئے ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے