patrol

مہینے میں دو بار پٹرول کی قیمت میں اضافہ کہاں کا انصاف ہے

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): پٹرول کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہونے سے عوام پریشان، عوام کا کا کہنا ہے کہ مہینے میں دو بار پٹرول کی قیمت میں اضافہ کہاں کا انصاف ہے، تبدیلی کے دعویدار انصاف کی حکومت نے عوام کی چخیں نکال دی.

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی