Shaista lodhi 696x385 1

میک اپ اندر کا کوئی غم چھپا نہیں سکتا۔ شائستہ لودھی

ویب ڈسک (اسلام آباد): اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ خوشی ایک بہترین میک اپ ہے۔ انہوں نے کہاکہ کوئی بھی میک اپ آپ کے اندر کے غم کو چھپا نہیں سکتا اس لیے خوشی بہترین میک اپ ہے، جو آپ کے اندر ہو تو آپ کا چہرہ کھل اٹھتا ہے اور خوبصورت اور جاذب نظر دکھائی دیتا ہے۔ انہون نے کہا کہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔