5f89a710c0fbc

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز مردان ریلی کے لئے روانہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد)نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز مردان ریلی کے لئے روانہ ہو گئیں ۔مریم نواز کے ہمراہ مریم اورنگزیب اور پرویز رشید بھی موجود ہے ۔مریم نواز بذریعہ موٹر وے قافلے کی صورت میں مردان پہنچیں گی۔

مزید پڑھیں:  ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل، مکانات منہدم، 8 افراد جاں بحق