Sheikh Rashid urges nation to support armed forces for Kashmir issue

وزیرریلوےشیخ رشید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

راولپنڈی : وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایا کہ ان کو بظاہر کرونا کی کوئی علامات نہیں تھیں تاہم ان کے پرسنل اسسٹنٹ کا ٹیسٹ مثبت آنے پر انھوں نےاپنا ٹیسٹ بھی کروایا جومثبت آیا.

مزید پڑھیں:  چینی شہریوں کی سیکورٹی پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم
مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان

ڈاکٹرزکی ہدایت کے مطابق 2 ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے.