1668689 71263466

معروف پاکستانی لوک گلوکارعارف لوہارکی اہلیہ انتقال کرگئیں

ویب ڈیسک(لاہور)معروف پاکستانی لوک گلوکارعارف لوہارکی اہلیہ انتقال کرگئیں

تفصیلات کے مطابق لوک فن کار عارف لوہار کی اہلیہ رضیہ عارف کا گزشتہ رات ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا، وہ کورونا کی مشتبہ مریضہ تھیں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

نجی ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عارف لوہار کی اہلیہ رضیہ عارف کو 2 گھنٹے قبل ہسپتال لایا گیا تھا، وہ کورونا وائرس کی علامات میں مبتلا تھیں، ان کا کرونا ٹیسٹ کیا جا رہا تھا لیکن ٹیسٹ کرنے سے پہلے ہی ان کا انتقال ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی