Screen Shot 2020 10 13 at 10.24.59 AM

ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کی انتظامیہ اور چئیرمین پی ٹی اے کے درمیان رابطہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کی انتظامیہ اور چئیرمین پی ٹی اے کے درمیان رابطہ، ٹک ٹاک انتظامیہ نے پی ٹی اے کو تعاون کی یقین دہانی کرادی، ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی قانون کے مطابق مواد کی اشاعت پر بات چیت، ٹک ٹاک انتظامیہ نے اب تک لئے جانے والے اقدامات سے چئیرمین پی ٹی اے کو آگاہ کیا، چئیرمین پی ٹی اے کی ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے کوششوں کو سراہا گیا، پی ٹی اے نے ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے تک کا ٹائم فریم مانگ لیا، ٹک ٹاک انتظامیہ اور چئیرمین پی ٹی اے کے درمیان رابطہ ورچوئل ذریعہ سے لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ