ٹانک ، نامعلوم چور ٹرانسفارمر کے قیمتی پرزہ جات لے اڑے

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں نامعلوم چور ٹرانسفارمر کے قیمتی پرزہ جات لے اڑے، ذرائع کے مطابق چور فریدائی کورونہ کے بجلی کے ٹرانسفارمر سے کوائل نکال کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ٹانک میں نامعلوم چور دندناتے پھرنے لگے ، بڑھتے چوری واقعات پر اہالیان علاقہ نے پولیس حکام سے ان چوروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ ٹرانسفارمر کے قیمتی پرزہ جات نامعلوم چور لے اڑے اور فرار ہونے میں‌کامیاب ہو گئے.

مزید پڑھیں:  جمرود، کوکی خیل قبیلے کا تیراہ متاثرین کی باعزت واپسی کا مطالبہ