گاڑیوں کی ریلی

پرانی اور دیدہ زیب گاڑیوں کی ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں میں پرانی اور دیدہ زیب گاڑیوں کی ریلی منعقد کی گئی۔

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد

اس کار ریلی میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ڈرائیورز اپنی خوب صورت گاڑیوں کے ساتھ شریک ہوئے۔ گاڑیوں کی ریلی طورخم کے قریب مچنی چیک پوائنٹ پر ختم ہوئی۔

مزید پڑھیں:  جمرود، ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا