پولنگ

باجوڈ میں ووٹنگ کا عمل شروع

ویب ڈیسک: باجوڈ میں ووٹنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے، پولنگ کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق باجوڑ میں لوگ اپنے حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے پولنگ سٹیشن پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنوں پر سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے پر سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کے تمام ٹَیسٹ کلیئر، رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال