طلحہٰ محمود کو الیکشن کمیشن طلب

پیسے دینے کی ویڈیو وائرل، چترال سے طلحہٰ محمود الیکشن کمیشن طلب

ویب ڈیسک: پیسے دینے کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی چترال سے قومی اسمبلی کی نشست کے اُمیدوار طلحہٰ محمود کو الیکشن کمیشن طلب کر لیا گیا۔
طلحہٰ محمود کو الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش نہ ہونے کی صورت میں کارروائی سے خبردار بھی کردیا ہے۔
واضح رہے کہ طلحہ محمود کی شہریوں کو پیسے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ رزلٹ خود چیک کریں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی