پشاور، 139 اسمبلی نشستوں کےلئے پیپلزپارٹی نے ٹکٹ جاری کر دئیے

ویب ڈیسک: عام انتخابات کیلئے ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ دیگر پارٹیوں کی طرح 139 اسمبلی نشستوں کےلئے پیپلز پارٹی نے بھی ٹکٹ جاری کر دئیے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 38 اور صوبائی اسمبلی کی 101نشستوں کیلئے ٹکٹ جاری کردئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان