چھت گرنے سے جوان جاں بحق

مالاکنڈ، کچے مکان کی چھت گرنے سے 25 سالہ جوان جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ خار محلہ یعقوب خیل میں کچے مکان کی چھت گرنے سے لقمان نامی 25 سالہ جوان جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے 25 سالہ جوان کا جسد خاکی پیشہ ورانہ طریقے سے ملبے سے نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کر دیا۔ یاد رہے کہ ضلع مالاکنڈ میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 25 سالہ جوان جاں بحق ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  تہران، سالانہ فوجی دن پر پریڈ، فوجی طاقت کا مظاہرہ