Untitled 1 192

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

ویب ڈیسک:چیئرمین سینیٹ انتخاب میں سیاسی جوڑ توڑ کا عمل تیز، چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات، ملاقات میں سنیٹر کہدہ بابر، مرزا آفریدی، احمد خان، منظور کاکڑ عبدالقادر سمیت دیگر شریک، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور سینٹ انتخابات پر تبادلہ خیال، ذرائع کے مطابق ملاقات میں سینٹ انتخابات سے متعلق مشاورت۔

مزید پڑھیں:  سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز