download 1 73

چیلنج دیتاہوں کہ اپوزیشن جناح سٹیڈیم کوپورابھرکردکھائے۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فرازکا ویڈیو پیغام تھاکہ احتجاج کسی بھی سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے، پی ڈی ایم کوجلسےکی اجازت دے دی گئی ہے، شبلی فراز کا کہنا تھا کہ سڑک پریالوگوں کےگزرنے کی جگہ پرجلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہیں، جلسے کیلئے جناح سٹیڈیم میں جگہ فراہم کی گئی ہے، چیلنج دیتاہوں کہ اپوزیشن جناح سٹیڈیم کوپورابھرکردکھا دے، اپوزیشن عوام کا لوٹا ہوا پیسہ بچانے کیلئے ایک ہوئے ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ